: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 3 ستمبر ( ایجنسیز) ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کی جا نب سے ما س کمیو نیکشن ا ینڈ جر نلز م میں
پو سٹ گر یجو یٹ کو ر س کا آغا ز کیا گیا ہے ‘ د لچسپی ر کھنے والے گر یجو یٹ امید وار کو ر سس میں د ا خلہ پا نے و یب سا ئٹ www.braouonline.in ملا حظہ کر یں ۔ رجسٹریشن کی آ خر ی تا ر یخ 5 ستمبر ہے۔